ترسیلاتِ زر کےحوالے سےایک اور ریکارڈ شکن مہینے (دسمبر: 2.4 ارب $) پرمیں اپنےسمندر پار پاکستانیوں کامشکور ہوں۔ ماشاءاللہ پہلی مرتبہ پاکستان کی ترسیلات مسلسل 6 ماہ تک 2 ارب $ سےزیادہ رہیں۔ رواں مالی سال کےان 6 ماہ کی ترسیلات کامجموعی حجم 14.2 ارب $ رہاجوگزشتہ برس سے24.9% زیادہ ہے۔
@waqas_amjaad @ImranKhanPTI لاشوں پر سیاست یقیناً بلیک میلنگ ہے. جانوں کے ضیاع پر افسوس ہونا ایک امر، لیکن لاشیں رکھ کر مطالبات پر ضد بلکل مختلف عمل ہے. عمران خان کو بلکل اس طرح کی کوئی بات نہیں ماننی چاہیے.
#BehindYouSkipper
@ImranKhanPTI صحافی: اپکے دور میں 400 افراد شہید ہوئے، اور ماڈل ٹاؤن کا واقعہ ہوا، نہ کبھی آپ نہ ہی اپ کے والد کبھی تعزیت کے کیے گئے
مریم نواز: جی میں کسی سیاسی سوال کا جواب نہیں دونگی۔۔
دور فٹے منہ جی اپکا۔۔
@ImranKhanPTI اوورسیز پاکستانی صرف آپکے لئیے سونے کے انڈے دینے والی مرغی کے برابر ھیں۔ لیکن اب یہ نہیں چلے گا۔ ہمیں اپنے حقوق کے لئیے آواز اٹھانی ھو گی۔ اگر کوئی اوورسیز پاکستانی پردیس میں اپنی جان گنوائے تو اسے بھی وہی شہید پیکج دیا جائے جو ہمارے سکیورٹی اداروں کے لوگوں کو ملتا ھے
Pakistan 🇵🇰 border on duty Indian army soldiers come to protect kisan morcha as security,
#KisanProtest #JoeBiden #bbcnews #PunjabFarmers #PunjabPolice #PunjabKiShaanDiljit #UNO
جواب دو ناں
جواب تم کو دینا پڑے گا
آواز :- مخدوم سیماب بخاری
My entry for #Catsjudgingkellyanne #CatsOfTwitter
Don’t mess with Cleopatra #catsjudgingkellyanne
Fat Louie definitely has opinions. #catsjudgingkellyanne
Little Dude despises Kellyanne Conway and is guarding the door to keep her out.
#catsjudgingkellyanne